ابنا: ایران میں اس وقت کئی ملین افغانی شہری موجود ہیں اور اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ افغانستان میں امن و سلامتی کی صورتحال کو بہتر بنانے میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے تاکہ افغان شہنی اپنے وطن واپس جا سکیں، صالحی نے کہا کہ غیر ملکی افواج کی افغانستان میں موجودگی افغانستان کی اقتصادی پیشرفت میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے انھوں نے کہا کہ امریکی افغانستان میں امن قائم نہیں کرسکے اور انھیں اب افغانستان سے نکل جانا چاہیے اس ملاقات میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے ڈیمس ٹیرا نے افغانستان میں اقوام متحدہ کی جانب سے انجام پانے والے امور کے بارے میں وضاحت کی اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نےافغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران افغانستان میں پائدار امن قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز